• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن کیلئے اولیاءکرام کی تعلیمات کو اپنایا جائے: ڈاکٹر راغب نعیمی

لاہور(خبرنگار) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ امن کےلئے اولیاءکرام کی تعلیمات کو اپنایا جائے۔ داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کی زندگی دین، اخلاص اور روحانی تربیت کا پیکر تھی۔ انہوں نے ہمیشہ علم، محبت، اور خدمت کو فروغ دیا۔ آپ نے ہمیشہ لوگوں کو اخلاص، تقویٰ، عاجزی، درگزر اور باہمی محبت کی تعلیم دی۔ آپ نے ہمیشہ سادگی، خلوص، اور خدمتِ خلق کو اپنی زندگی کا نصب العین بنایا۔ آپؒ نے دلوں کو جوڑا، انسانیت کو سنوارا اور اسلام کے اصل چہرے کو روشن کیا۔
لاہور سے مزید