• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل ڈی اے کے 7 ملازمین اس سال حج کی سعادت حاصل کرینگے

لاہور (خصوصی رپورٹر)ایل ڈی اے کے 7 ملازمین اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پرگزشتہ روز کمپیوٹرائزڈ حج قرعہ اندازی کے ذریعے خوش نصیب ملازمین کا انتخاب کیا گیا۔ ۔قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والوں میں گریڈ1تا 10کیٹگری کے احمد یار ڈرائیور،رافعہ، نائب قاصد،محمد افضال، نائب قاصد،عارف علی شاہ جبکہ علی گریڈ11تا16کیٹگری میں محمد شفیق سینئر کلرک،امجد علی سینئر کلرک اورشیخ سعید الدین، اسسٹنٹ شامل ہیں۔
لاہور سے مزید