• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا عبدالواسع سے جمعیت کے رہنماؤں کی ملاقات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع سے جمعیت تحصیل بادینی کے امیر مولوی روح اللہ کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی اور ان کے ساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔علاوہ ازیں جے یو آئی ضلع پشین کے سابق امیر پشین مولانا عزیز اللہ حنفی مولوی عبدالحنان اور حافظ عمر جان آغا نے بھی ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید