• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا محمد امجد مخلص، باصلاحیت اور خوش مزاج عالم دین تھے، جمعیت

کوئٹہ ( پ ر)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے قائدین مولانا عبد الرحمٰن رفیق، حاجی بشیر احمد کاکڑ، حافظ عبد الغنی شہزاد اور مولانا محمد شعیب جدون نے نوجوان عالم دین مولانا محمد امجد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم ایک مخلص، باصلاحیت اور خوش مزاج عالم دین تھے جنہوں نے اپنی زندگی دینی علوم کی تدریس اور تبلیغِ دین کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ ان کی تدریسی خدمات اور دینی جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
کوئٹہ سے مزید