• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالغیاث دوتانی ایڈووکیٹ کو سپردخاک کردیا گیا

کوئٹہ (پ ر) عبدالغیاث دوتانی ایڈووکیٹ کو سپرد خاک کردیا گیا وہ سابق صوبائی وزیر خزانہ جلیل خان دوتانی ، سلیم احمد خان دوتانی، مرحوم عبدالمنان دوتانی ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت مرحوم ڈاکٹر عبدالرحمان دوتانی، ڈاکٹر شمس الدین دوتانی ،عزیز اللہ دوتانی کے بڑے بھائی، ہمایون خان دوتانی اور میجر نواز خان دوتانی کے والد تھے،مرحوم کی نماز جنازہ چشمہ اچوزئی میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں علمائے کرام، سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، بیورو کریٹس، وکلاء برادری اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی فاتحہ خوانی چشمہ اچوزئی میں اِن کی رہائش گا ہ پر جاری ہے دریں اثناء سینیئر صحافی سید گلزار شاہ، محمد عامر انصاری ، شہباز خان یوسفزئی، علی رضا، نورالدین خلجی، اسرار اللہ درانی، اجمل خان، کمال خان، سید مزمل شاہ آغا، ایمل خان،نور احمد شاہ،محمد رفیق ودیگر نے اظہار تعزیت کیاہے۔
کوئٹہ سے مزید