• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجینئر اشفاق احمد کو جنرل منیجر (ٹیکنیکل) میپکو کی اضافی ذمہ داریاں تفویض

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو اتھارٹی نے انجینئر اشفاق احمد اعوان کو جنرل منیجر (ٹیکنیکل) میپکو کی اضافی ذمہ داریاں تفویض کردی ہیں ۔ وہ چیف انجینئر پلاننگ اینڈ انجینئرنگ میپکو کے عہدے پر فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
ملتان سے مزید