• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزدا کی ٹکر سے سڑک عبور کرتا شخص جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر) نصیر آباد کے علاقے میں مزدے کی ٹکر سے سڑک عبور کرتا ہوا شخص جاں بحق ہو گیا شاہ دین پارک فتح گڑھ کا رہائشی منیر کسی ضروری کام سے نصیر آباد کلمہ چوک آیا تھا ۔
لاہور سے مزید