• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناروے پارلیمنٹ کے باہر عمران خان کی رہائی کیلئے پُرامن احتجاجی مظاہرہ

— تصویر بشکریہ رپورٹر
— تصویر بشکریہ رپورٹر

ناروے میں پارلیمنٹ کے باہر تحریک انصاف کے عہدیداران اور کارکنان نے عمران خان کی رہائی کے لیے پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا۔

پُرامن احتجاجی مظاہرے میں نارویجن سیاستدانوں، تحریک انصاف ناروے کے عہدے داران و کارکنان اور خواتین نے شرکت کی۔

مقررین کا کہنا تھا کہ عمران خان کو فوری رہا کیا جائے، جو ملک کے خیر خواہ ہیں اور ملک کے لیے اچھا سوچتے ہے ان کو جیل میں بند کیا ہوا ہے اور جو ملک کو لوٹ کے کھا رہے ہیں وہ دندناتے ہوئے حکومت کر رہے ہیں۔

برطانیہ و یورپ سے مزید