بریڈفورڈ، اوسلو اور دی ہیگ میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ پر تقریبات
برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ، ناروے کے شہر اوسلو اور نیدر لینڈز کے شہر دی ہیگ میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے مختلف تقاریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ان تینوں ملکوں میں رہنے والے مسلمانوں نے بھرپور شرکت کی اور سرکار دو عالمﷺ سے اپنی عقیدت اور محبت کا اظہار کیا۔
September 15, 2025 / 07:37 pm
ناروے الیکشن: 3 پاکستانی نژاد امیدوار کامیاب
ناروے کے قومی اسمبلی کے الیکشن 2025ء میں 3 پاکستانی نژاد امیدوار اپنی اپنی جماعتوں کی طرف سے منتخب ہو گئے۔
September 10, 2025 / 06:50 pm
ناروے کی اقلیتوں نے درست حکومت کا انتخاب کیا ہے: اختر چوہدری
ناروے کے سینئر سیاستدان اختر چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم ملک کے اقلیتوں کو مبارکباد دیتے ہیں جنہوں نے اس وقت ایک درست حکومت کا انتخاب کیا ہے۔
September 10, 2025 / 06:16 pm
ناروے: قومی اسمبلی انتخابات میں بائیں بازو کی جماعتوں کی کامیابی
ناروے میں قومی اسمبلی کی 2025 کے الیکشن آٹھ ستمبر کو ہوئے جس میں 19 جماعتوں نے حصہ لیا جبکہ پارلیمان میں اس وقت نو جماعتوں کی نمائندگی موجود ہے ناروے میں پارلیمانی انتخاب بائیں بازو کی جماعتوں نے جیت لیا۔
September 09, 2025 / 08:40 pm
اوسلو ڈنمارک میں پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بحال کرائیں گے، چوہدری جعفر اقبال
August 29, 2025 / 05:45 pm
اوسلو: ووایج آف کریشن کے تحت فیشن شو کی دھوم
فیشن شو میں ماڈلز نے پاکستانی ملبوسات اور جیولری کے ساتھ ریمپ پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
August 27, 2025 / 03:43 pm
ناروے پارلیمنٹ کے باہر عمران خان کی رہائی کیلئے پُرامن احتجاجی مظاہرہ
ناروے پارلیمنٹ اوسلو کے باہر تحریک انصاف ناروے کے عہدیداران اور کاکنان نے عمران خان کی رہائی کے لیے پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
August 14, 2025 / 03:23 pm
ناروے میں بھی پاکستان کی طرح جشن آزادی کی تقریبات کا آغاز
ناروے میں بھی پاکستان کی طرح 14 اگست کے حوالے سے تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔
August 10, 2025 / 03:32 pm
5 اگست یومِ استحصالِ کشمیر پر برطانیہ و یورپ کے مختلف شہروں میں تقریبات، احتجاج
5 اگست کو یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر برطانیہ و یورپ کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
August 06, 2025 / 06:36 pm
ناروے پارلیمنٹ کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں کا مظاہرہ
احتجاجی مظاہرے میں نارویجن سیاستدانوں، تحریک انصاف ناروے کے عہدے داران و کارکنان نے شرکت کی۔
August 05, 2025 / 04:49 pm
پاکستان بیٹر فیچور نے یویک لین کو فائنل میں ہرا کر ناروے کپ اپنے نام کر لیا
ناروے کپ 2025ء پاکستان بیٹر فیچور نے مخالف ٹیم یویک لین کو فائنل میں 2-0 سے شکست دے کر ناروے کپ اپنے نام کر لیا۔
August 03, 2025 / 07:55 pm
اسلامک کونسل ناروے اور یورپ کی مسلم تنظیموں کی فلسطین میں جاری نسل کشی کی مذمت
برسلز میں اسلامک کونسل ناروے نے یورپ کی مسلم تنظیموں کے ساتھ مل کر یورپی پارلیمنٹ کے سامنے ایک تاریخی اور مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔
July 11, 2025 / 04:08 pm
اوسلو: پاکستان کے نامور شاعر و ادیب پروفیسر توفیق بٹ کے اعزاز میں مشاعرے کا انعقاد
حلقہ ارباب ذوق ناروے کے زیر اہتمام پاکستان کے نامور شاعر، دانشور، ادیب، صحافی اور کالم نگار پروفیسر توفیق بٹ کے اعزاز میں مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔
June 30, 2025 / 03:22 pm
ناروے: سفارت خانہ پاکستان کے ویلفیئر اتاشی آصف حمید کے اعزاز میں الوداعی تقریب
سفارت خانہ پاکستان ناروے کے زیرِ اہتمام سفارت خانے کے ویلفیئر اتاشی آصف حمید کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا اور نئے آنے والے ویلفیئر اتاشی محمد فراز کو خوش آمدید کہا گیا۔
June 28, 2025 / 08:30 pm