کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہر اللہ بادینی نے کہا ہے کہ ہمیں آزادی اکابرین کی قربانیوں کے بعد ملی ہے ہمیں آزادی کی قدر کرنی چاہیے ،زندہ قومیں اپنی آزادی کا دن بھرپور طریقے سے مناتی ہیں ، یہ بات انہوں نے جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کے سامنے جشن آزادی کے سلسلے میں نکالی جانے والی ریلی سے خطاب کرتے