• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واٹر فلٹریشن پلانٹس کے ملازمین کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم

کوئٹہ(پ ر) آفیسرز ایسوسی ایشن اربن پلاننگ یونٹ کے صدر اسد خان تاجک نے بیان میں کہا ہے کہ واٹر فلٹریشن پلانٹس کے ملازمین کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں جس کے باعث ان کے گھروں میں معاشی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ انہوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ ملازمین کو فوری طور پر واجب الادا تنخواہیں ادا کی جائیں تاکہ وہ اپنے گھریلو اخراجات اور ضروریات پوری کر سکیں۔
کوئٹہ سے مزید