• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی اداروں کی ڈی ڈی اوز کی استعداد کار میں جدت لانے کے لئے تربیتی ورکشاپ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)اکاؤنٹنٹ جنرل آف پاکستان ریو نیو فیڈرل اکاؤنٹس بورڈ سسٹم کی جانب سے وفاقی اداروں کی ڈی ڈی اوز کی استبداد کار میں جدت لانے کے لئے ایک تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ تربیتی ورکشاپ کا بنیادی مقصد وفاقی اداروں میں مالی اور بلنگ سے متعلق معاملات میں آسانی پیدا کرنے اور غیر ارادی ڈیلے سے بچنے کے لئے آن لائن بلنگ سلوشن کی اہمیت و فوائد پر آگاہی فراہم کی گئی۔
کوئٹہ سے مزید