• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن: منشیات اور اسلحہ فروش گینگ کو سزا سنا دی گئی

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

برطانوی عدالت نے منشیات اور اسلحہ فروش گینگ کو سزا سنا دی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق گینگ کے سرغنہ جیمی روتھ ویل کو 43 سال قیدکی سزا سنائی گئی ہے۔

ملزمان اسپین سے منشیات اور اسلحہ اسمگلنگ میں ملوث تھے۔

گینگ میں شامل 9 دیگر ملزمان کو بھی طویل قید کی سزائیں سنائی گئیں ہیں۔

مجرموں کا یہ نیٹ ورک ایک خفیہ گفتگو پکڑے جانے پر بےنقاب ہوا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید