• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالد مقبول کا شمالی علاقوں میں بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کے چیئرمینڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نےشمالی علاقوں میں بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی، انہوں نےمتاثرہ علاقوں میں فوری امدادی کارروائیاں تیز کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ دیہات میں ہنگامی بنیادوں پر بحالی کام شروع کیے جائیں۔
اہم خبریں سے مزید