• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہین آفریدی نے سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے پیغام جاری کردیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کی اپیل کردی۔

سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی نے سیلاب متاثرہ خاندانوں سے دکھ کا اظہار کیا اور پیغام شیئر کیا کہ میری دعائیں سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے پیغام لکھا کہ مہربانی کر کے سیلاب سے متاثرہ افراد کی ہر ممکن مدد کی جائے، ہم سب اس مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے ہیں۔

واضح رہے کہ خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے اموات 320 سے تجاوز کرگئی ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید