• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام بارگاہ بابا تلوار شاہ میں علم و ذوالجناح کا جلوس برآمد

ملتان (سٹاف رپورٹر) چہلم حضرت امام حسینؓ کی مناسبت سے امام بارگاہ بابا تلوار شاہ میں علم و ذوالجناح کا جلوس برآمد ہوا ، تحفظِ عزاداری کونسل پاکستان کے مرکزی صدر خاور شفقت بھٹہ اور سیکرٹری جنرل سید طالب حسین پرواز، صدرالدین گیلانی، فیاض خان، اصغر علی قریشی ہاشمی، عباس علی قریشی ہاشمی، ڈاکٹر شیخ سعادت نواز، ظہور حسین، سید رفاقت حسین، سید عمران مشہدی، منیر حسین، محمد عمران جوئیہ اور عدنان خان بھی شریک تھے۔
ملتان سے مزید