• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیٹے کیجانب سے والدہ پر اپنی پوتی کو زہر دینے کا الزام

ملتان(سٹاف رپورٹر)11سالہ لڑکی چلڈرن ہسپتال داخل بیٹے نے والدہ پر زہر دینے کا الزام عائد کردیا ۔چہلیک پولیس کو چلڈرن ہسپتال سے محمد علی نے پولیس کو اطلاع دی کہ اوکاڑہ سے اپنی بیٹی بسمہ کو علاج معالجہ کیلئے چلڈرن ہسپتال لایا مجھے قوی شک ہے میری بیٹی کو میری والدہ نے مبینہ زہر دیا جس کی وجہ بیٹی کی طبیعت ناساز ہوئی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ۔
ملتان سے مزید