• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجہ رام ، 17سالہ لڑکی کا اقدام خودکشی تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل

ملتان (سٹاف رپورٹر)راجہ رام کے علاقے 17سالہ دوشیزہ کی خودکشی کی کوشش تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل اطلاع پر پولیس نے تفتیش شروع کردی ۔ ککرے والا کی رہائشی کرن بی بی نے گھریلوں معاملات پر زندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے واش روم میں موجود ایسڈ پی لیا جس کی حالت غیر ہونے پر اہلخانہ ریسکیو1122کی مدد سے تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا جس کی حالت تشویشناک معلوم ہوئی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر خودکشی کے متعلق تفتیش کا سلسلہ شروع کردیا ۔
ملتان سے مزید