• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روات پولیس کی کارروائی، شیشہ نوشی کرنیوالے 10ملزم گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شیشہ نوشی کرنے والے 10 ملزموں کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق زیر حراست ملزموں سے حقے، شیشہ فلیور اور دیگر سامان برآمد ہوا، روات پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
اسلام آباد سے مزید