اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) انسداد تجاوزات آپریشن ضلعی انتظامیہ اور ڈی ایم اے کا جی ٹی روڑ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن تجاوزات قائم کرنے پر15افراد کو حراست میں لے لیا گیاانسداد تجاوزات آپریشن میں عدم تعاون پر15دکانیں بھی سیل کر دی گئیں ۔آپریشن26نمبر سے ترنول3کلومیٹر کے ایریا میں کیا گیادوران آپریشن70فیصد سے زائد تجاوزات کا صفایا کر دیا گیا ہے ،ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن مزید تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔