• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی اسلام آباد سمیت دیگر علاقوں میں آج مزید بارش کا امکان

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا، کشمیر، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب ا ور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار اورکشمیر میں چند مقامات پر تیز/موسلادھار بارش متوقع ہے جبکہ شام/رات شمال مشر قی/جنوبی بلو چستان، جنو بی پنجاب اور جنوب مشرقی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔
اسلام آباد سے مزید