• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی ،حضرت امام حسین ؓ کے چہلم پر 4ہزار سے اہلکاروں نے سیکورٹی کی

اسلام آباد ( ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار)چہلم حضرت امام حسین ؓ کے لئے راولپنڈی پولیس کے سیکورٹی انتظامات،4000سے زائد افسران و اہلکار جلوس کے لیے سیکورٹی فرائض سر انجام دئیے، ٹریفک کے انتظامات کو یقینی بنانے کے لئے 200 سے زائد افسران و اہلکار فرائض سر انجام دئیے، تفصیلات کے مطابق چہلم حضرت امام حسین ؓ کے لئے راولپنڈی پولیس کے سیکورٹی انتظامات، 4000 سے زائد افسران و اہلکار جلوس کے لیے سیکورٹی فرائض سر انجام دے رہے ہیں، ٹریفک کے انتظامات کو یقینی بنانے کے لئے200سے زائد افسران و اہلکار فرائض سر انجام دے دئیے۔
اسلام آباد سے مزید