دریائے سندھ میں تونسہ اور گڈو بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب برقرار ہے۔
فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق دریائے سندھ میں سکھر بیراج، تربیلا، کالا باغ اور چشمہ پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی اور گنڈا سنگھ والا پر بھی نچلے درجے کا سیلاب ہے۔