• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نہم میں خراب نتائج دینے والے سکولز و اساتذہ کی فہرستیں تیار کرنے کا حکم

ملتان (سٹاف رپورٹر) نہم میں خراب نتائج دینے والے سکولز و اساتذہ کی فہرستیں تیار کرنے کا حکم دیدیا گیا، سکول ایجوکیشن کی ٹیم پہلی بار خراب نتائج دینے والوں کی فہرستیں تیار کرے گی، سکول حکام کا کہنا ہے کہ خراب نتائج دینے والے اساتذہ کو نوکری سے فارغ کردیا جائے گا، اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجود زیرو رزلٹ برداشت نہیں کیا جائے گا جبکہ اچھے نتائج پر اساتذہ کو انعامات سے بھی نوازا جائے گا۔
ملتان سے مزید