• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ٹی او ملتان کی تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کے ساتھ میٹنگ

ملتان(سٹاف رپورٹر)سی ٹی او ملتان محمد کاشف اسلم نے ملتان کے تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کے ساتھ میٹنگ کی۔ میٹنگ میں ٹریفک سٹاف اور تعلیمی اداروں کے ایڈمن آفیسرز نے شرکت کی۔ میٹنگ کا مقصد گرمی کی چھٹیوں کے بعد سکول و کالجز کے کھلنے اور چھٹی کے اوقات میں ٹریفک کے رش کی مینجمنٹ تھا۔ سی ٹی او ملتان نے منتظمین کو ٹریفک پولیس کے شانہ بشانہ رہتے ہوئے اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کیں۔
ملتان سے مزید