• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خانیوال‘ رشوت کے عوض نہری موگا بڑا کرنے پر محکمہ انہار کا پٹواری گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان بشارت نبی کی خصوصی ہدایت پر سرکل آفیسر خانیوال ساجد علی نے کاروائی کرتے ہوئے FIR 8/23 کے ملزم محکمہ انہار کے پٹواری محمد کاظم کو نہری پانی کا موگا بڑا کرنے کی رشوت لینے پر گرفتار کر لیا اور مزید تحقیقات جاری ہیں ،ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان کا کہنا ہے کہ ہم کرپشن فری پنجاب کے لیے جدوجہد کررہے ہیں۔
ملتان سے مزید