• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ایم این اے طارق رشید نے سابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین کی عیادت کی

ملتان (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی شیخ طارق رشید نے سابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین کی عیادت کی اس موقع پر ان کی جلد صحت یابی اور عمر درازی کے لیے دعا کی انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی قیادت ان کے علاج معالجے کے حوالے سے خصوصی طور پر اقدامات کو یقینی بنائے کیونکہ سلطانہ شاہین پارٹی کی متحرک کارکن ہیں ان کا اعلیٰ سطح پر بہترین علاج معالجہ کرایا جائے ۔
ملتان سے مزید