• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، ان لینڈ ریونیو سروس کے پانچ افسران کے تقرر و تبادلے

اسلام آباد( کامرس رپورٹر ) ایف بی آر میں ان لینڈریونیو سروس کے گریڈ 19اور بیس کے پانچ افسران کے تقررو تبادلے کر دیئے گئے ہیں ، گریڈ بیس کے افسران میں مس رابعہ یاسر درانی کو کمشنر ساؤتھ زون ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد، مس سیدہ عدیلہ بخاری کو چیف فیڈرل بورڈ آف ریونیو ہیڈکوارٹر ، نوید احمد کو کمشنر زون ٹو ایل ٹی او لاہور تعینات کر دیاگیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید