• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران اور بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت 26 اگست تک ملتوی

اسلام آباد(جنگ رپورٹر) سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں زیر سماعت بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز اڈیالہ جیل کی بجائے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آبادمیں ہی سماعت ہوئی اور عدالت عملہ نے آئندہ سماعت کی تاریخ26 اگست مقرر کردی۔
اہم خبریں سے مزید