• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

OGDCL اور PPL لیبیا کے تیل و گیس بلاک کی بولی کیلئے کوالیفائی کر گئیں

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ)OGDCL اور PPL لیبیا کے تیل و گیس بلاک کی بولی کے مرحلے کیلئے کوالیفائی کر گئیں، ملکی ای اینڈ پی کمپنیاں پہلے ہی یو اے ای میں تیل اور گیس کے کنوؤں میں 40 فیصد حصص کی سرمایہ کاری کر چکی۔ تفصیلات کے مطابق ایک خوش آئند پیش رفت میں پاکستان کی بڑی تیل و گیس کی تلاش اور پیداوار کمپنیوں، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ اور پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کو لیبیا کے تیل اور گیس کے بلاکس کی بولی کے لیے 29 بین الاقوامی کمپنیوں میں شامل کرلیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید