• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلی اور ارجنٹینا میں 7 اعشاریہ 5 شدت کا زلزلہ، امریکی جیولوجیکل سروے

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ چلی اور ارجنٹینا میں 7 اعشاریہ 5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی جیولوجیکل نے بتایا ہے کہ براعظم جنوبی امریکا میں چلی کے ساتھ انٹارکٹک ریجن میں 7.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ زلزلے کے بعد سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید