• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا سیلاب متاثرہ علاقوں کےیتیم بچوں کی کفالت کرنیکا اعلان

لاہور(خصوصی رپورٹر)منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے بونیر، سوات اور گلگت میں سیلاب سے یتیم بچوں کی کفالت کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان بونیر میں منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور،ڈائریکٹر آپریشنز منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن انجینئر ثناء اللہ خان بشنوئی میں کریں گے۔
لاہور سے مزید