• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نایاب حیدرنقوی ملازمت سے ریٹائر

لاہور(خصوصی نمائندہ)محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ اور پریس لاز نایاب حیدر نقوی ملازمت سے ریٹائر ہو گئے۔ ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز غلام صغیر شاہد نے نایاب حیدر نقوی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا اور اُن کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔
لاہور سے مزید