• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری خالد محمود اور چوہدری زاہد کی والدہ انتقال کر گئیں

راولپنڈی(جنگ نیوز)سماجی کاروباری شخصیت چوہدری خالد محمود ،چوہدری زاہد محمود چوہدری وسیم محمود چوہدری یاسین محمود شاہد محمود کی والدہ مشہور کاروباری شخصیت چوہدری نعیم اور چوہدری مابین کی ساس گزشتہ روز وفات پاگئی تھی جن کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں آمین ہاؤس میں جنازہ ادا کر دیا اور سپرد خاک کردیا جنازے میں سیاسی سماجی کاروباری شخصیت کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
اسلام آباد سے مزید