اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر)جی-13 مرکز کی پارکنگ پر ہوٹل مافیا نے قبضہ کر لیا ہےجس کی وجہ سےسیکٹر کے مکینوں کو مسائل اور مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑ ر ہا ہے۔مکینوں نے ڈی جی فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہا ؤسنگ اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ سیکٹر کے مرکز اور مارکیٹوںمیں تجاوزات کاخاتمہ کیا جا ئے اور متعلقہ عملہ کے خلاف کاروائی کی جا ئے۔