• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی کاشف ذوالفقار نے جمعہ کو پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری لگائی، شہریوں کے مسائل سنے اور حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے،ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا تھاکہ مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔
اسلام آباد سے مزید