آسان نہیں بیان کرنا
کیا حالتِ زار آجکل ہے
پانی سے ہے زندگی ہماری
پانی ہی بہانۂ اجل ہے
حافظ آباد میں فاروق اعظم روڈ پر مضرِ صحت فاسٹ فوڈ کھانے سے 10 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔
وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار بنگلادیش کے 2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔
نوبیل انعام یافتہ محمد یونس کی قیادت میں بنگلادیش کی عبوری حکومت نے باہمی ویزا استثنیٰ کے اس معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔
فیلڈ مارشل نے کہا کہ پاک فوج بلوچستان کے عوام کے شانہ بشانہ ہے، فوج امن اور پائیدار ترقی کی کوششوں میں بھرپور ساتھ دیتی رہے گی۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا کہ اقوام متحدہ کی طرف سے قحط زدہ قرار دیے گئے غزہ کیلئے راہداری کھولی جائے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ شہرت یافتہ اور ماہر کمپنیوں کی خدمات حاصل کرنے کا خواہشمند مند ہے۔
سائنسدانوں نے دنیا بھر سے جمع کی گئی قوس قزح کی تصاویر کا عالمی ڈیٹا بیس بنایا ہے۔
خاتون سے نازبیا حرکت کرنے والے شخص کو جمشید کوارٹر تھانے کی حدود سے گرفتار کیا گیا ہے۔
چین میں ایک شخص کی جانب سے فارمیسی پر آن لائن کی گئی ادائیگی کی کوشش ناکام ہوگئی جس نے اس کے خفیہ تعلقات کا بھانڈا بھی پھوڑ دیا۔
ایرانی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ یورپ کے ساتھ جوہری مذکرات جاری رکھیں گے۔
چرواہے کی فوری اطلاع پر 100 گھر خالی کرالیے گئے تھے، لوگوں کے محفوظ مقام پر منتقل ہو جانے سے کوئی جانی نقصان نہيں ہوا
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں اپنی نوعیت کا ایک انوکا واقعہ پیش اایا جہاں جہاں گاؤں کے ایک باسی نے صرف ایک لڈو ملنے پر براہِ راست وزیر اعلیٰ کی ہیلپ لائن پر شکایت درج کروا دی۔
کمسنوں کو اپنے دوست سے جنسی تعلق کیلئے بھرتی کرنے کے جرم میں قید بھگتنی والی خاتون گزلین میکسویل نے امریکا کے صدر ٹرمپ کو کلین چٹ دیدی۔
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے پینٹاگون کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کو عہدے سے برطرف کردیا۔