• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں قانون اور انصاف کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، شاہ ریز کا اغوا بربریت کی کھلی مثال ہے، زین شاہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر اور کنوینر دریائے سندھ بچاؤ تحریک سید زین شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں قانون اور انصاف کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی رہائش گاہ پر سادہ لباس میں مسلح افراد کا دھاوا بولنا اور ان کے بیٹے شاہ ریز کو اغوا کرنا سنگین بربریت کی کھلی مثال ہے، یہ انتہائی شرمناک اور قابل مذمت واقعہ ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ حکومت نے سیاسی مخالفین کو کچلنے کے لیے ریاستی اداروں کو ہتھیار بنا لیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید