• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول ایوی ایشن اتھارٹی اہم شعبے ایئر وردھنس سمیت 40 سے زائد نئی بھرتیاں کرے گی

کراچی (اسد ابن حسن) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی ادارے کے سب سے اہم شعبے ایئروردھنس جس کا کام جہازوں کی فٹنس اور پروازوں کی اجازت دینا ہوتا ہے اس سمیت 40 سے زائد نئی بھرتیاں کرے گی۔ ان بھرتیوں میں پانچ سینیئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایئر وردیھنس، ایرو اسپیس ایویونکس، اسی شعبے میں دو اسسٹنٹ ڈائریکٹر اییوینکس اور دو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایرو اسپیس شامل ہیں۔ دو ایرو ڈروم اینڈ ایئر اسپیس ریگولیشن اسسٹنٹ، تین لیگل اسسٹنٹ، دو اسٹیٹ سیفٹی اسسٹنٹ، چھ ایچ آر اسسٹنٹ، دو آئی ٹی ہیلپ ڈیسک سپورٹ اور دیگر عہدوں پر بھرتیاں ہوں گی۔

ملک بھر سے سے مزید