• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانگھڑ میں خودکشی کرنے والے کراچی کے صحافی نے پہلی بیوی کو طلاق دی

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) سانگھڑ میں خودکشی کرنے والے کراچی کے صحافی خاور حسین کے بارے میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ انہوں نے کچھ سال قبل اپنی پہلی اہلیہ کو طلاق دی تھی۔ خاور کی پہلی اہلیہ گلستان جوہر سے تعلق رکھتی ہیں ذرائع کے مطابق جس کے بعد ان کے دوستوں نے ایک ڈاکٹر سے خاور کی دوسری شادی کرائی۔ بتایا جاتا ہے کہ بعض دوستیاں پر دوسری اہلیہ سے بھی اکثر تنازعہ رہتا تھا۔ تحقیقاتی ذرائع کے مطابق اس پہلو پر کافی چیزیں تو سامنے آئی ہیں مگر یہ حالیہ تحقیقات کا حصہ نہیں تھیں۔
ملک بھر سے سے مزید