• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری فنڈز کا غلط استعمال، سابق سری لنکن صدر رانیل وکرما سنگھے گرفتار

کولمبو (جنگ نیوز ) پولیس کے مطابق سری لنکا کے سابق صدر رانیل وکرما سنگھے کو سرکاری فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے اور وہ عدالت میں پیش ہوئے ہیں۔76سالہ وکرما سنگھے جنہوں نے 2019سے 2024تک ملک کی بدترین معاشی بحران کے دوران قیادت کی پر الزام ہے کہ انہوں نے لندن کے ایک دورے کے دوران سرکاری رقوم کا غلط استعمال کیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق وہ اپنی اہلیہ کی گریجویشن تقریب میں شرکت کے لیے کیا گیا تھا۔

دنیا بھر سے سے مزید