• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکاٹ لینڈ کی مسجد پر حملے کی منصوبہ بندی کرنیوالے نوجوان کو 10 سال قید

لندن (اے ایف پی) اسکاٹ لینڈ کی ایک مسجد کو آگ لگانے کا منصو بہ بندی کرنے والے ٹین ایجر کو 10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔پولیس نے 17 سالہ لڑکے کو جنوری میں گرفتار کیا جب وہ مغربی اسکاٹ لینڈ کے شہر گریناک میں ایک مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ اس کے فوجی طرز کے بیگ میں ایک جرمن ساختہ ایئر پسٹل، گولیاں، اسٹیل بال بیئرنگز، گیس کارٹریجز اور ایروسول کین پائے گئے۔

دنیا بھر سے سے مزید