نہ ہم اپنی زباں سے کچھ کہیں گے
نہ آنکھوں سے گلِے شکوے بہیں گے
نہ ہاریں گے کسی حالت میں ہمّت
پڑا جو وقت بھی ہم پر، سہیں گے
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کی ہدایت پر بندر گاہوں کی صفائی مہم شروع کر دی گئی ہے۔
یہ میچ سعودی کلب النصر اور الاہلی کے درمیان کھیلا گیا۔
رپورٹس کے مطابق ڈیاگو بورَیلا کی موت کے بعد سیریز کی شوٹنگ عارضی طور پر روک دی گئی۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر کا مطلع ابر آلود رہنے کے امکان ہے۔
انہوں نے اپنے مداحوں اور اہلخانہ کا شکریہ بھی ادا کیا جنہوں نے اس دوران ان سے رابطہ رکھا۔
ڈارون میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز کو پرتھ اسکارچرز نے 48 رنز سے شکست دے دی۔
شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن نے نئے ایئر ڈیفنس سسٹم کے تجربات کا مشاہدہ کیا۔
انہوں نے ڈکی بھائی اور ان کے اہلخانہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
فوڈ اتھارٹی نے فوڈ پوائنٹ کو سیل کر کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق ہیڈ سلیمانکی پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
سہیل نے اس واقعہ کی ایف آئی آر درج کرائی ہے، جو اسکا قانونی حق تھا: سعید غنی
ڈی آئی خان میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی جس کے باعث مختلف علاقوں میں درخت اکھڑ گئے اور تاریں ٹوٹ گئیں۔
پولیس کے مطابق فرحان غنی پر ایک ادارے کے اہلکار حافظ سہیل پر تشدد کا الزام ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 25 سالہ مینگز نے اپنی 33 سالہ گرل فرینڈ کو گھونسے مار کر اس کا گلا دبایا اور زمین پر پٹخ دیا، جس سے اسے شدید چوٹیں آئیں، جس کے بعد میگنز کی گرل فرینڈ کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔