• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر خلیل الرحمن میموریل سوسائٹی زیر اہتمام خصوصی سیمینار بعنوان’’اپنا گھر اپنی چھت خواب سے تعبیر تک‘‘آج 2بجے ہوگا

لاہور (میگزین رپورٹ )میر خلیل الرحمن میموریل سوسائٹی ،پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی اور پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے زیر اہتمام خصوصی سیمینار بعنوان "اپنا گھر اپنی چھت خواب سے تعبیر تک" آج بروز اتوار دوپہر 2:30بجے ہوگا۔جس کی صدارت بلال یٰسین (صوبائی وزیر برائے ہاوسنگ ) کریں گے۔مہمان خصوصی خواجہ سکندر ذیشان (ڈی جی پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی)، گیسٹ آف آنر رمیں پروفیسر ڈاکٹر مرتضیٰ جعفری وائس (چانسلر نیشنل کالج آف آرٹس)او عزیز احمد اعوان ہونگے ،جبکہ میزبانی کے فرائض واصف ناگی ادا کریں گے۔
لاہور سے مزید