لاہور(خصوصی رپورٹر ) وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا شاندار اقدام، چیف سیکرٹری پنجاب کی ہدایت پر فوڈ اتھارٹی اور محکمہ لائیو سٹاک معیاری دودھ کی فراہمی کے لیے مل کر کام کریں گے، دودھ کے معیار ،پیداوار بڑھانے کے لیے فوڈ اتھارٹی اور لائیو سٹاک کے 11سینئر افسران پر مشتمل اعلٰی سطحی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔