• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک منہاج القرآن زیراہتمام استقبال ماہ ربیع الاول کے سلسلے میں مشعل بردارجلوس نکالاجائے

لاہور (خصوصی رپورٹر) تحریک منہاج القرآن لاہور(عزیز بھٹی ٹائون) کے زیراہتمام استقبال ماہ ربیع الاول کے سلسلے میں مغل پورہ چوک سے باغبانپورہ تک مشعل بردار جلوس کل شام 6:30بجے نکالا جائے گا، جلوس کی قیاد ت صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسرڈاکٹر حسین محی الدین قادری کرینگے۔
لاہور سے مزید