• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن میں برقعہ پہن کر دکانوں سے چوری کرنیوالا شخص گرفتار

—علامتی تصویر
—علامتی تصویر

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں دکانوں سے چوری کرنے والے شخص کو لندن پولیس نے گرفتار کر لیا۔

لندن سے نمائندہ جنگ کے مطابق لندن پولیس کا کہنا ہے کہ برقعہ پہن کر دکانوں میں چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ مذکورہ چور کو دکانداروں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا تھا۔

برطانیہ و یورپ سے مزید