اسرائیلی جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر شدید بمباری کی ہے۔
اسرائیلی فوج نے حوثی اکثریتی جماعت انصار اللّٰہ کے متعدد رہنماؤں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
بمباری کے وقت انصار اللّٰہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی ٹی وی پر خطاب کر رہے تھے، انصار اللّٰہ نے اسرائیلی دعوے کی تردید کر دی۔