• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لڑکی کو اغوا کرنے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج

ملتان (سٹافرپورٹر)پولیس تھانہ بدھلہ سنت نے لڑکی کو اغوا کرنے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، پولیس کو اعجاز نے درخواست دی کہ مظہر ،شہزاد اور آصف نے اس کی بیٹی کو اغواکرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔
ملتان سے مزید