• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی میلاد کمیٹی کی ریلی آج ہو گی

ملتان (سٹاف رپورٹر ) مرکزی میلاد کمیٹی ملتان کے صدر رکن الدین حامدی نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی 34ویں سالانہ میلاد ریلی آج اتوار سہ پہر 4 بجے میلاد چوک شاہ رکن عالم کالونی سے برآمد ہوگی۔
ملتان سے مزید